19 جولائی 2011 - 19:30

امریکی حکام نے لیبیامیں قذافی کے نمائندوں سے گفتگو کی ہے۔

ابنا: ایک امریکی عھدیدار نے بتایا ہےکہ امریکی حکومت کے ایلچیوں نے قذافی کے نمائندوں سے گفتگو کی ہے اور کہا ہےکہ قذافی اقتدار سے علیحدہ ہوجاۓ۔ یہ نشست سنیچر کو ہوئي ۔ یادرہے امریکہ اور بعض مغربی ملکوں نے لیبیا کی عبوری کونسل کو تسلیم کرلیا ہے۔ اس امریکی عھدیدار نے دعوی کیا کہ امریکی نمائندوں نے قذافی کویہ واضح پیغام دیا ہےکہ لیبیا میں کسی بھی طرح کی پیشرفت کی شرط یہ ہےکہ قذافی حکومت چھوڑدے۔............../169